پاکستان

امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فاءرنگ سے شیعہ شہید

mehdi hasanشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملیر اردو نگر میں امریکی سعودی نوازمتحدہ دینی محاز کے دہشتگرد ٹولے سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 41 سالہ سید حسنین مہدی زیدی شہید ۔
اطلاعت کے مطابق ملیر کے علاقے اردو نگر میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 41 سالہ سید حسنین مہدی ولد سید حسن مہدی کو شہید کر دیا۔ شہید سید حسنین مہدی 2 بچوں کے باپ تھے۔ شہید سید حسنین سرگرم شیعہ تھے۔شہید کے جسد خاکی کو مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار منتقل کیا گیاہے ۔ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جمامع مسجد ملیر میں ادا کی جائے گئی جبکے وادی حسین علیہ السلام قبرساتن میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button