پشاور: مسجد کا متولی اکبر علی ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید،مختیار حسین زخمی

07 اپریل, 2013 21:43

shadatپشاور میں مسجد و امام بارگاہ رضی شاہ کے دروازے پر کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان یزیدی دہشت گردوں کی فائرنگ سے اکبر علی شہید ہو گئے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں واقع مسجد و امام بارگاہ رضی شاہ کے دروازے پر ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے55سالہ اکبر علی کو شہید کر دیا ہے۔جبکہ مختیار حسین شدید زخمی ہے۔
عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے مسجد وامام بارگاہ رضی شاہ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں مسجد کے متولی اکبر علی موقع پر شہید ہو گئے جبکہ مختیار حسین زخمی ہیں جن کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

3:22 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔