پاکستان

کراچی: امریکی سعودی نواز کالعدم جماعت کے غنڈوں کی فائرنگ سے سید جعفر حسین شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹائون میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید جعفر حسین ولد زاکر حسین شہید۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان کی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے انچولی کے رہائشی سید جعفر حسین شدید زخمی ہو گے تھے جنہیں فوری طور پر آغاخان ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button