تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان شہریار کاظمی شہید

06 اپریل, 2013 09:39

sheryar kazmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات کراچی علاقے ملیر جعفرطیار سوسائٹی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرردوں کی فائرنگ سے شہریار کاظمی ولد مظفر نواز شہید ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفری غنڈوں نے شہریار کاظمی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی آفس سے رات 4 بجے گھر جارہے تھے کے گھات لگاے دہشتگردوں نے ان کو گھیر لیا اور ابن کو وکٹری گراونڈ میں لے گئے جہاں اس نہتے نوجوان کوکھڑا کر کے گولیاں ماری جس سے شیعہ نوجوا ن موقع پر ہی دم توڑگیا۔شہید شہریار کاظمی کی میت کو مسجد وامام بارگاہ مرکزی منتقل کیا گیا ۔جہاں ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین ادا کی گئی جب کے تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی ۔

7:18 شام مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔