کراچی : لیاری کے علاقے میں کالعدم سپاصحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عابد علی شدید زخمی

11 فروری, 2013 10:14

shiitenews  shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے لیا ری میں امریکی و سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے جے ۔ڈی ۔سی لیاری کے انچارج رازق حسین کے والد عابد علی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ہے ۔کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلّح دہشتگرد وں کی اندھادھند فائرنگ سے شدیدزخمی ہونے والے عابد علی کو آغا خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ جعفریہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے رابطہ دفتر کا چند روز قبل ہی لیاری میں افتتاح کیا گیا تھا اور رازق حسین کو لیاری میں جے ۔ڈی ۔سی کی زمیداریاں سونپی گئیں تھیں ۔

4:04 صبح اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔