پاکستان
چارسدہ: تکفیری کالعدم سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ مقامی شیعہ رہنمابشیر باچا شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایک شہر اور ضلع چارسدہ کے علاقے تانہ پرنگ کے گاوں میں تکفیری دہشتگرد کالعدم سپاہ یزید کی جماعت( سپاہ صحابہ/طالبان) کے بے لگام غنڈوں کی شیعہ گھر میں گھاس کرفائرنگ کردی جس میں مقامی شیعہ رہنما بشیر باچا کو شہید ہوگٗے۔
شہیدہونے والے بشیر باچا علاقے میں ملت تشیعُ کے مقامی رہنما تھے۔ بتایا جارہے ہے کہ شہید بشیر باچا نے کچھ عرصے پہلے مکتب تشیعُ قبول کیا تھا۔ دہشتگردوں نے شہید باچا کو گھر میں گھس کا نشانہ بنایا۔ شہید کی نماز جنازہ صبح 7 بجے تانہ پرنگ میں ادا کی جائے۔