پاکستان

بکھر : امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی شان مبارکہ میں گستاخانہ وال چاکنگ

choking bakharشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع بکھر میں سعودی ذرخرید دشمنانِ اسلام گستاخِ رسول (ص)و آلِ رسول (ص)کالعدم سپاہ صحابہ کے کارندوں نے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی شان مبارکہ میں گستاخانہ وال چاکنگ کی ہے ۔ کالعدم تکفیری گروہ کی جانب سے اس گستاخانہ فعل کے بعد مومنین بکھر میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گستاخِ اہلبیت(ع)ملعون ملک اسحاق کے چیلوں نے بکھر کی درودیوار پر مکتبِ اہلبیت (ع)کی مقدسات کے خلاف توہین آمیز وال چاکنگ کر دی ہے ۔ جس میں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ذاتِ مبارکہ کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا گیا ہے ۔ وال چاکنگ ہونے کے بعد بکھر کے مومنین نے کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے کی جانے والی اس اہانت آمیز حرکت کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button