پاکستان

کراچی۔امریکی سعودیہ نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2سگے بھائی شدید زخمی

shia zakhmi shiitenewsکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق فیروزآباد کے علاقے میں امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ دوسگے بھائی انیس احمد اور جمیل احمدشدیدزخمی ۔اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں ز خمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوانوں کو جسم کے مختلف حصون پر گولیاں ماری گئی ہیں جس کی وجہ سے ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
مومین اور مومنات سے زخمی ہونے والے دونوں سگے بھائی انیس احمد اور جمیل احمد کی دعائے صحت کی اپیل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button