پاکستان

کراچی:گزشتہ رات تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجن علی شہید

shaheedکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ضلع ملیر کے علاقے قائدآباد میں امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجن علی نامی مومن شہیدہوگئے۔حاجن علی کی میت کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی،واضح رہے کے ملک دشمن امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد ملک بھر میں محب وطن لوگوں کو قتل عام کر رہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button