پاکستان

مچھ؛امریکی سعودیہ نواز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذوالفقار علی شہید

shahadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں امریکی سعودیہ نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان زوالفقار علی شہید ہوگئے دہشتگردوں نے زولفقار علی عرف زولفی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر موجود تھے ۔زوالفقار علی کی میت کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد غسل و کفن کے لیے امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔نماز جنازہ کو اعلان بعد میں کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button