چمن: اپنے ہی گارڈ کی فائرنگ سے سب انسپیکٹر منظور حسین شہید ہوگئے۔

07 دسمبر, 2012 12:43

shiitenews shaheedنمائندے سے ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن نزد پاک افغان بورڈر کے نزدیک منظور حسین نامی سب انسپیکٹر کو اُن کے ہی گن مین نے شیعہ ہونے کے جرم میں شہید کردیا ہے۔

اس قسم کے واقعات حکومتی ارکان کے ساتھ پہلے بھی رونما ہوچکے ہیں لیکن ملت تشیعُ سے تعلق رکھنے والے افراز میں سے کسی کے قتل کا واقعہ پہلی دفعہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جو سکیورٹی اداروں کی کارگردگی پرایک سوالیہ نشان ہے۔

2:54 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔