پاکستان

کراچی دو ماہ قبل سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا نوجوان کاشف زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

shd Kashif Imamکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق دو ماہ قبل گولیمار میں امریکی سعودی نوا زدہشتگردوں کی فائرنگ کر کے کاشف کو زخمی کردیا تھا ،شہید دوماہ سے آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔آج زخموں کیتاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے شہید کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی منتقل کی جاچکی ہے جبکہ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گئے
واضح رہے کے ملک بھر میں منعظم انداز سے شیعہ عمائدین نوجوان ڈاکٹرز،وکلا، علماء،اور دانشوروکو ٹارگٹ کر کے شہید کیا جارہا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button