پارا چنار میں ایام عزاء کے دوران لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی بجائے دورانیہ 15 گھنٹے تک بڑھا دیا گیا

23 نومبر, 2012 21:07

parachinarپارا چنار کرم ایجنسی میں واپڈا حکام اور حکومتی انتظامیہ نے اپنے یزیدی رویہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایام عزاء کے دوران بجلی کی لوڈشیدنگ ختم کرنے کی بجائے اس کا دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچا دیا۔ عوامی و سماجی حلقوں نے اس بات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے کہ بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے۔ جب پورے پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی لیکن پارا چنار میں پھر بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے، اب ایکیسویں صدی میں بھی عزادار ایام عزاء بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لالٹینوں اور جرنیٹر کے زریعے روشنی میں مناتے ہیں۔

12:17 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔