پاکستان

کوئٹہ امریکی سعودی نواز کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام رسول شہید

shaheed ghulam razaشیعت نیوز نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابقامریکی سودی نواز تکفیری کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائر نگ کے نتیجے میں غلام رسول شہید ہوگئے،

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے مْسلح دہشتگردوں نے شیعہ غلام رسول ولد محمد رضا کو ارباب کرم خان روڈ پر دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ شہید غلام رسول ولد محمد رضا کو سول اسپتال منتل کردیا گیا ہے جہاں سے نچاری امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہے۔

واضع رہے کہ اس قبل کوئٹہ کے مخلتف علاقوں میں کالعدم لشکر جھنگوی/ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد شیعہ مسلمانوں نشانہ بنا چْکے ہیں۔ سیکورٹی ادارے ان دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔ جبکہ عدلیہ کی طرف سے بیان بھی سامنے آچْکا ہے کہ سکیورٹی اداروں میں موجود کالی بھیڑیں دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کررہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button