پاکستان

بلوچستا ن کوئٹہ میں امریکی سعودی نواز کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے محمد دائود شہید

shianasalkushiبلوچستان‘‘شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق منیر احمد مینگل روڈ کوئٹہ کے علاقے میں امریکیسعودی نوازکالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے الیکٹرونگ شاپ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں محمد دائودموقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کہ جسد خاکی کوسول اسپتال لے جایا گیا اور و ہاں سے مقامی مسجد و امام بارگاہ منتقل کیا گیا ۔واضح رہے گزشتہ دو روزمیں بلوجستان میں اب تک   شہید ہوگئے ہیں اور تاحال حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کسی دہشت گرد کو گرفتار نہیں کیا جو اس بات کی واضح دلیل ہے کہ اس یہ تمام دہشت گردی حکومتی سر پرستی میں ہو رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button