پاکستان

کوئٹہ ،شہید شیراز کی کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گئی

shia walpaperنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیراز شہید ہوگئے تھے ۔شہید کی میت کو کراچی لایا گیا۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی جائے گئی ۔تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے ۔شہید کی تدفین وادی حسین علیہ السلام کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button