اہل تشیع کی عبادت گاہوں پر حملوں کا خطرہ، سکیورٹی الرٹ کر دی گئی

24 ستمبر, 2012 09:34

pakistan polliceحساس اداروں کی اطلاع پر وزارت داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا ’’غازی گروپ‘‘ ملک میں اہل تشیع کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہل تشیع کی تمام عبادت گاہوں کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی ہے اور عبادت گاہوں کو جانے والے تمام راستے سیل کرکے شوٹر تعینات کر دیئے ہیں۔

5:04 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔