پاکستان

کوئٹہ 24:سالہ شیعہ نوجوان حسیب عباس زیدی قانون نافذ کرنے والے ادروں کے ہاتھوں اغواہ

arest two shiaکوئٹہ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کا رہائشی فعال شیعہ 24 سالہ نوجوان حسیب عباس زیدی ولد علی عباس زیدی جمعرات سے لاپتہ ہے ۔شیعہ نوجوان امام بارگاہ ناصر العزاکہ فعال کارکن ہیں۔وہ مذہبی سرگرمیوں میں بڑھ چڑ کر حصہ لیا کرتے تھے ۔معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے غیر قانونی حراست میں لیا گیا ہے ۔لیکن اس ضمن میں حسیب عباس کے رشتے داروں تک کو تاحال لاعلم رکھا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button