پاکستان

شہید مولانا غلام رضاامینی وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں لبیک یاحسین علیہ السلام کی صداوں میں سپردخاک

molana ameniکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ شب امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جامعہ مسجد نورایمان کے پیش امام مولانا غلام رضا امینی کی نماز جنازہ مولانا آغاشیخ حسن صلاح الدین کے زیر اقتدا مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ میں علماء کرام ذاکرین کرام اور ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کی ۔شہید کو وادی حسین قبستان میں لبکی یاحسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ سپردخاک کیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button