پاکستان

ذاکر ناصر عباس نوتک لاہور میں گرفتار

nasir abbas ultanلاہور پولیس نے ذاکر ناصر عباس نوتک کو ایک مجلس عزاء سے خطاب کے بعد گرفتار کرلیا ۔ان پر الزام ہے کہ وہ مجلس عزا میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہیں ،معلوم ہوا ہے کہ ایک سازش کے تحت کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ نے پنجاب بھر میں ان کے خلاف مقدمات درج کرائے تھے کہ وہ بعض مقدس شخصیات کے پارے میں توہین آمیز جملے استعمال کرتے ہیں زاکر ناصر عباس نے ان الزامات کی تردید کی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button