پاکستان

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قرآن واہلبیت ؑ کانفرنس ملتان میں ہورہی ہے

confmultanشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قرآن واہلبیت ؑ کانفرنس اتار کے روز اسپورٹس گراونڈ ملتان میں منعقد ہورہی ہے کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی صوبائی اور مقامی رہنماء خطاب فرمائیں گئے آج بروز ہفتہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ ناصرملت علامہ ناصر عباس جعفری کانفرنس کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لینے اسپورٹس گراونڈ ملتان کا دورہ کریں گے بعدازاں وہ صحافیوں کو اس کانفرنس کے بارے میں بریفنگ بھی دین گے، ملتان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پولیس نے کانفرنس کو ناکام بنانے کے لیے کاروائی کی ہے ،پولیس اہلکاروں نے پولیس اہلگاروں نے کانفرنس کے انعقاد کے انتظامات میں مداخلت کی ہے ۔بتایا جاتا ہے کے اسپورٹس گراونڈ میں مجلس وحدتمسلمین کے حامی بھی پہنچ چکے ہیں جو پولیس کی بے جا کاروائی کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button