پاکستان

گلگت : شیعہ مجاہد رمضان علی دانش کے قاتلوں کو رہا کر دیا گیا

iftkar chodri شیعت نیوز: 2001 میں شیعہ مجاہد رمضان علی دانش کو شہید کرنے والے سعودی دہشتگرد کالعدم سپاہ صحابہ کے کارکن برہان احمد اور شکیل فاروقی کو عدالت نے شیعہ دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رہا کر دیا۔جس کے خلاف کشروٹ جیل میں شیعہ اسیروں نے سخت احتجاج کیا۔ جس پر پولیس نے اُن پر تشدد کرتے ہوئے تمام شیعہ قیدیوں کو جڈیال جیل منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ شہید رمضان علی دانش گلگت میں ملت جعفریہ کا سرمایہ تھے جو عزاداری میں پیش پیش رہتے تھے۔ اِن کے خوف سے یذیدی ایوان لرز جاتے تھے۔ یہ کہنا بجا نہ ہوگا کہ شہید دراصل گلگت کے باعمل حزب الہی نوجوانوں میں سے تھے جو راہِ حسینؑ پر چلتے ہوئے 2007 میں گلگت ائیرپورٹ کے قریب شہید کر دئیے گئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button