علامہ ناصر عباس جعفری آج شام پانچ بجے سپورٹس گراؤنڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

26 مئی, 2012 08:10

nasirمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی اور مولانا اقتدار حسین نقوی کے ہمراہ آج بوقت عصر قرآن وا ہل بیت (ع) کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سپورٹس گراؤنڈ کا دورہ کریں گے۔ جہاں قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے حوالے سے شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس کے لئے الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے تمام صحافیوں کو دعوت دی گئی ہےعلامہ ناصر عباس جعفری آج شام پانچ بجے سپورٹس گراؤنڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی اور مولانا اقتدار حسین نقوی کے ہمراہ آج بوقت عصر قرآن وا ہل بیت (ع) کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سپورٹس گراؤنڈ کا دورہ کریں گے۔ جہاں قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے حوالے سے شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس کے لئے الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے تمام صحافیوں کو دعوت دی گئی ہے

8:13 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔