پاکستان

انجمن امامیہ گلگت کالعدم قرار

banned001وزارت داخلہ نے انجمن امامیہ گلگت کو کالعدم قراردے دیا۔ وزارت داخلہ کے مذکورہ نوٹیفیکشن کی گلگت بلتستان صوبائی حکومت نے نوٹیفیکشن کردی ہے ،وزارت داخلہ نے پیر کے روز پیمرا کو چالیس کالعدم تنظیموں کی فہرست بھیجی تھی اس میں بھی انجمن امامیہ گلگت کا نام اہل تھا ۔گلگت کی شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی اور مرکزی سبیل آرگنائزیشن پر بھی پابدی عائد کی جاچکی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button