پاکستان

اب ہم پاکستان میں جنگ خیبر، جنگ خندق، جنگ نہروان، جنگ جمل کی بھی یاد تازہ کریں گے۔علامہ امین شہیدی

ameen shaheediجھنگ میں بیداری اُمت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا کہ 18 مئی کو فیصل آباد، 27 مئی کو ملتان اور یکم جولائی کو مینار پاکستان لاہور میں قرآن و سنت کانفرنس منعقد ہو گی۔

کراچی اور جھنگ میں کامیاب کانفرنسز کے انعقاد کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے ملک کے دیگر شہروں میں کانفرنسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جھنگ میں منعقدہ بیداری اُمت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ 18 مئی کو فیصل آباد، 27 مئی کو ملتان اور یکم جولائی کو مینار پاکستان لاہور میں قرآن و سنت کانفرنس منعقد ہوگی۔ اُنہوں نے جھنگ میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چودہ سو سالوں سے شیعیان حیدر کرار کا قتل عام جاری ہے، کبھی کسی یزید کی شکل میں اور کبھی کسی سفیانی ٹولے کی صورت میں، اُنہوں نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ہم کربلا کے راہی ہیں، لیکن اب ہم پاکستان میں جنگ خیبر، جنگ خندق، جنگ نہروان، جنگ جمل کی بھی یاد تازہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button