پاکستان

ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کراچی میں 32سالہ نوجوان غلام عباس شہید

shiitenews shaheedامریکی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے بتیس سالہ نوجوان غلام عباس ولد محمد حسین کو کراچی کے علاقے ملیر  میں شہید کردیا گیا
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے بتیس سالہ نوجوان غلام عباس ولد محمد حسین کو کراچی کے علاقے محمدی ڈیرہ ملیر  میں اس وقت شہید کردیا جب وہ اپنی کمپیوٹر کی شاپ پر تھے ۔شہید غلام عباس کی لاش کو جناح  ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کراچی میں گزشتہ تین روز کے اندر چھ عمائدین کو جبکے ملک بھر میں جاری حالیہ فرقہ وارنہ دہشت گردی کی لہر میں امریکی اور سعودی نواز دہشت گردوں کی فائرنگ سے اٹھارہ سے زائد تین روز میں جام شھادت نوش کرچکے ہیں 

متعلقہ مضامین

Back to top button