پاکستان

ھنگو: اولاد جھنگوی کی فائرنگ، شیعہ رھنما رازق علی شھید۔

Shiitenew Shaheed-400X300اطلاعات کے مطابق ھنگو کی سرزمین ایک بار پھر شیعان علی کے خون سے رنگین ہوگئی کالعدم، ملک دشمن، انتہا پسند، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ امن کمیٹی کے رھنماء رازق علی شھید ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق رازق علی شیعہ امن کمیٹی کے رھنماء تھے۔ جنہیں یزیدیوں نے نشانہ بنایا۔ آپ کو یزیدیوں نے تین گولیاں ماری جس کے ذریعہ آپ کی شہادت واقع ہوئی۔آپکا جسد خآکی کچھ دیر میں اپنے گھر پہنچ جائے گا۔آپکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شھید رزاق علی شیعہ رھنماء تھے اور مختلف انداز میں ملت کی خدمت میں سرگرم عمل تھے۔آپ کی شہادت ھنگو کے مومنین کے لئے ایک بڑے رنج اور الم کا بائث ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button