پاکستان

ڈی جی خان: تونسہ شریف پر ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ، شاکر شاہ شہید،ایک زخمی

labik yahussainتونسہ شریف پر ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ نوجوان شاکر شاہ کو شہید جبکہ ایک مومن کو زخمی کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سید شاکر شاہ کو دہشت گردوں نے اس وقت فائرنگ کرکے شہید کردیا جب وہ اپنے گھر جا رہے تھے، شاکر شاہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والے مومن کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
واضح رہے کہ پچھلے ۲ دن میں دو مومنین کو شہید کردیا گیا ہے پہلے اکمل رضوی کو کراچی میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا اور اب ڈی جی خان میں شاکر شاہ کو بربریت 

متعلقہ مضامین

Back to top button