پاکستان

پارا چنار سے پیشاور جانے والی مسافر بس پر حملہ،کئی آٹھارہ شیعہ مسافر زخمی

shiitenews shiaنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسافر بس جو پارہ چنار سے پیشاور جا رہی تھی۔ افواج یزید کے سپاہیوں نے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد عزاداران امام حسین کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق آج صبح شیعہ مسافر پارہ چنار سے پییشاور جانے کے لئے اپنے گھروں سے نکلے تھے کہ طالبانی غنڈوں نے دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ اور بے گناہ معصوم حسینیوں کے لہو سے ایک بار پھر ہولی کھیلی گئی۔حملہ ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا۔

یاد رہے کہ پارہ چنار امن کی سر زمین ہے، لیکن ملک دشمن طالبانی دہشتگردوں نے اس کا امن خراب کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی اور انتہا پسندانہ سوچ کے حامل لوگوں نے حسینیوں کا لہو بہانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button