پاکستان

علی پور :مولانا ثقلین کے قاتلانہ حملے مین نامزد دہشت گردوں کو گرفتار کیا جاے عمائدین

images 2شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین آئی ایس او شیعہ علماء کونسل ماتمی انجمنوں اور سنگت کی جانب سے مولانا ثقلین پر قاتلانہ حملے میں نامزد کالعدم ناصبی وہابی دہشتگرد انس بن مالک ،اجوت ، ارشد مغل،مولوی منیر مولوی عبد الرزاق اور قاری طیب کی گرفتاری کیلئے مدرسہ جامعہ الہداء محمدیہ سے ایک

احتجاجی ریلی نکالی گئی جو کہ تھانہ روڈ علی پور پر جاکر دھرنے کی شکل اختیار کر گئی جوکہ چھ گھنٹے سے زیادہ جاری رہا ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوے مولابا ارشاد حسین نقوی مولانا نجم الحسن مولنا انوار نوری برادر سید فضل عباس نقوی ایڈوکیٹ ،برادر مظفر نقوی ،برادر دیدار علی زیدی علی مہدی و دیگر کا کہناتھا پولیس حملے میں ملوث دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ۔ اگر دہشت گردوں کو فلفور گرفتار نہیں کیا گیا تو احتجاج کو دائرہ وسیع کردیا جاے گا ۔ انتطامیہ کو ۲۱ کھنٹے کی مہلت اگر کل صبح بارہ بجے تک دہشت گردوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو کل دوبارہ احتجاجی دھرنا دیا جاے گا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button