پاکستان

کراچی: سپاہ صحابہ کے مُسلح دہشتگردوں کا حسن کالونی میں شیعہ مومنین کے گھروں میں حملہ

nasabi

کراچی کے علاقے حسن کالونی میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مسلمانوں کے گھروں پر حملہ کردیا- – شیعت نیوز کے نامہ نگار کے مطابق کراچی کے علاقے حسن کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے مُسلح دہشتگرد شیعہمسلمانوں کے گھروں مین حملہ آور ہوگئے۔ دہشتگرد سرے عام شیعہ مومنین کے گھروں میں پتھراو کرتے رہے مگر انتظامیہ خاموش تماشائی نطر آئی۔ البتہ حملے کے سبب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

مگر علاقے میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ شیعہ مسلمان اپنے گھروں میں محسور ہوگئی ہے،

واضع رہے کہ حسن کالونی میں پچھلے ایک سال شیعہ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافیاں عروج پر ہے۔ شب عاشورہ کی مجلس میں بھی یہ کالعدم تنظیم کے دہشتگرد حملہ آور ہوگئے۔ گزشتہ دنوں حسن کالونی میں موجود امام بارگاہ مسجد معصومین کے پیش امام صداقت حسین کو بھی شہید کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button