پاکستان

شہید مولانا صداقت علی آہو سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

 

shiitenews molana sadaqat hussain shaeedکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ شپ مسجدو امام بارگاہ معصومیہ کے پیش امام مولانا صداقت علی کو ناصبی وہابی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے اپنی شیعہ دشمنی کا نشانہ بنایا تھا ۔ شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین امام بارگاہ رضویہ میں مولانا شیخ غلام امینی کی اقتدا میں

ادا کی گئی ۔ شہید کو وادی حسین قبرستان میں آہو سسکیو ں کے ساتھ سپردخاک کیا ۔ جب کے جنازے میں شریک ہزاروں مومنین لبیک یا حسین کے فلک شفاف نعرے لگاتے رہے ۔

{youtubejw}KxS0bjeP2pI{/youtubejw}

متعلقہ مضامین

Back to top button