پاکستان

ایم کیوایم( الطاف )کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کا شیعہ نوجوان پر تشدد

Shiitenews Altaf Hussain Trکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر چار کا رہائشی شیعہ نوجوان اور مقامی انجمن کا صاحب بیاض سید دانیال زیدی کو ایم کیو ایم (الطاف )یونٹ ۱۰۸کے یونٹ انچارچ شہاب اور ارسلان نے اپنی درندگی کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ شیعہ نوجوان گزشتہ ماہ ایام عزاء میں شہید ہونے والے ملت

جعفریہ کے لیگل ایڈکمیٹی کے سربراہ شہید عسکری رضا کے چہلم کے پوسٹر امام بارگاہ پر آویزہ کر رہے تھے ۔وہاں موجود دہشت گردوں نے پہلے نوجوان سے تلخ کلامی کی اس کے باد اس نوجوان کو اپنی درندگئی کا نشانہ بنایا شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ایم کیوایم الطاف کے دہشت گرد ملت کے نوجوانوں کو اس سے پہلے گئی بار اپنی دہشت گردی کا نشانہ بناچوکہ ہیں ۔ملت جعفریہ کے تعلق رکھنے والے عمائدین کا کہنا تھا ۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اگر اس ایم کیو ایم میں موجود وہابی دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن نہیں لیاجو ملت جعفریہ کے نوجوانوں کو مسلسل اپنی درندگئی کا نشانہ بنا رہے ہیں تو ملت جعفر ی کو مجبور نہ کیا جاے کے وہ ایم کیوایم (الطاف )کے خلاف کو سخت اقدام اٹھاے

متعلقہ مضامین

Back to top button