پاکستان

ہری پور : دہشتگردوں کی فائرنگ ماتمی دستہ کے سالار شہید ہوگئے۔

shiitenews shaheedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد کےہڑی پور میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے ایک ماتمی دستہ کے سالار شہید ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق ماتمی دستہ کے سالار عظمت عباس کو کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے ایبٹ آباد کے علاقے ہری پور میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے عظمت عباس کو نشانہ ببناتے ہوئے اندھادھند فائرنگ کردی جس سے وہ موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ کالعدم جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دشتگرد فائرنگ کرنے کے بعد اپنے اباواجداد کی طرح فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے حکومتی بے حسی انتہائی قابل مزمت ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں ہر پانچواں شخص شیعہ ہے وہاں ہر دوسرے دن ایک شیعہ شہید ہوجاتا ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حکومتی اور غیر حکومتی بے حسی دہشتگردوں کو اور مضبوط کررہی ہے۔ مگر کوئی نہیں جو ان شہداہ کے لہو

سے وفاکریں اور اِن شہداہ کے خون کا خراج لے؟

http://www.youtube.com/watch?v=KxS0bjeP2pI&list=UUB4zmAmoGmCZq9_qO1sXzEQ&index=1&feature=plcp{youtubejw}KxS0bjeP2pI{/youtubejw}

متعلقہ مضامین

Back to top button