پاکستان

شہداد کورٹ: ناصبی وہابی دہشت گردوں کا امام بارگاہ پر حملہ قرآن پاک اور زیارت نذرآتش

shiitenews burnt Qoranشیعت نیوز نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شہداد کورٹ میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں نے صبح پانچ بجے امام بارگاہ پر حملہ کردیا۔امام بارگاہ کے اندر موجود علم پاک اور قرآن پاک کو نذر آتش کیا

مزید اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں نے حملہ کرنے کے بعد امام بارگاہ کوآگ لگادی۔ مزید اطلاعات کے مطابق امام بارگاہ کا نام بارگاہ سید محمود شاہ بتایا جاتا ہے۔ کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے مُسلح فرقہ پرست دہشتگردوں نے علم پاکاور قرآن پاک کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جس کے بعد مومن کی بڑی تعداد امام بارگاہ میں جمع ہوگی ۔نمائندے کے مطابق وہابی دہشت گردوں کی اس حرکت سے مومنین میںشدید غصہ پائیا جاتا ۔جب کے شہداد کورٹ میں کاروبار بند ہڑتال کا سماء مومنین کا ناصبی وہابی دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button