پاکستان

ضلع اٹک: فرقہ پرست یزیدیوں کی فائرنگ شیعہ مسلمان ناصر عباس زخمی

zakhmi-1نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک ضلع اٹک میں کالعدم ملک دشمن جماعت کے فرقہ پرستوں کی فائرنگ سے ایک مومن ناصر عباس زخمی ہوگئے

مزید اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے مقام جھنڈ روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 45 سالہ شیعہ مومن ناصر عباس زخمی ہوگئے۔ نمائندے نے بتایا کہ ناصر عباس آفس سے اپنے گھر جارہے تھے کہ گھات لگائے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن ناصر عباس زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شیعہ مومن ناصر عباس کو تین گولیاں لگی ایک پیٹ میں اور دو کاندھے پے۔ فائرنگ کرنے کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سرے عام کالعدم جماعت کے دہشتگردوں کی کاروائی میں تیزی انتہائی قابل ت

متعلقہ مضامین

Back to top button