پاکستان

کوئٹہ:ناصبی وہابی دہشت گردوں کا حملہ،انسپکٹر ولایت حسین دو ساتھیوں سمیت شہید

shiitenews shaheedکوئٹہ کے علاقے میکانکی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان یزیدی دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے تین شیعہ افراد کو شہید کر دیاہے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانکی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان یزیدی دہشت

گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے تین شیعہبشمول انسپکٹر ایف آئی اے ولایت حسین ،اے جی بلوچستان کے اکاؤنٹنٹ انور حسین اور معروف ثقافتی فنکار عابد حسین کو شہید کر دیا ہے ۔
عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کتے موٹر سائیکل سواروں نے انسپکٹر ولایت حسین کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور بھاری اسلحہ سے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں انسپکٹر ولایت حسین اپنے دو ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے ۔شہداء کے جنازوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
شہید ہونے والے تینوں شیعہ افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے ،ہزارہ برادری جو گذشتہ طویل عرصہ سے بلوچستان میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی دہشت گردی کا شکار ہو رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button