شیعہ رہنماوں کی جانب سے کل ہڑتال کا اعلان

25 جنوری, 2012 14:30

shiitenews breakingnewsشیعہ علماء کونسل کے رہنماء مولانا ناظرتقوی کی جانب سے ہڑتال کا اعلان جبکہ مجلس وحدت مسلمین و دیگر شیعہ تنظیمون کی جانب سے ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان

شیعت نیوز کے نمائد کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف شیعہ کل کراچی میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوے رہنماوں کا کہنا تھا ۔صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے اب دمادم مست قلند ہوگا

1:34 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔