پاکستان

گلگت: یزیدی سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کے گھر کو آگ لگادی

shiitenews houuseنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گلگت میں کالعدم ملک دشمن یزیدی سوچ کے پیروکار سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے ایک شیعہ مومن کے گھر کو لگادی۔
مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ گلگت بُنجی کے مقام پر ایک شیعہ مومن صابر حسین ولد محمد شفا کے گھر کو کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے آگ لگادی۔ واضع رہے کہ 2005 کو بھی ان گھر کو کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے آگ لگائی تھی۔
پورے ملک پاکستان میں مسلسل شیعہ مسلمانوں کی کالعدم وہابی ناصبی ٹولہ سپاہ صحابہ کے ہاتھوں نسل کشی جاری ہے۔ مُسلح دہشتگرد چُن چُن کر معصوم شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہے مگر زمہ دار ادارے نااہل دکھائی دے رہے ہے۔ کبھی کبھی تو یہ ادارے شیعہ مسلمانوں کے قاتلوں سے ہاتھ ملاتے بھی نظر آتے ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button