پاکستان

کراچی: ناصبیوںوہابیوں کی ظالمانہ دہشتگردی، اختر شیرازی کو محب اہلبیت ہونے کے جرم میں شہید کردیا

shiitenews shaheedکراچی کے علاقے موسٰی لائن میں ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اختر شیرازی شہید ہوگئے
شیعت نیوز کےنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان کراچی کے علاقے موسٰی لائن، سراج کالونی میں ناصبی وہابی دہشتگردوں نے 45 سالہ محب اہلبیت اختر شیرازی کو فائرنگ کر کے شہید کردیا، نمائندے نے مزید بتایا کہ اختر شیرازی کو 16 گولیاں ماری گئیں جن میں سے پانچ گولی ان کے سر میں لگیں، شہید 4 بچوں کے والد تھے

اور پی ٹی سی ایل میں  ملازم تھے،شیعت نیوز کے نمائندے نے بتایا کے نو ماہ پہلے شہید اختر شیرازی کے بھائی انور شیرازی کوجو  مدرسہ تبلیخ جعفریہ کے خدمت گزاروں میں شامل تھے، تیرہ جنوری 2011 کو ناصہبی وہابی دہشتگردوں نے  شہید کیاتھا
واضع رہے کے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے مطابق پورے  پاکستان میں محن اہلبیت شیعان حیدر کرار کی  شیعہ نسل کشی جاری ہے،

متعلقہ مضامین

Back to top button