لاہور:شیعہ ذاکر علامہ حافط تصدق حسین کے گھر پر ناصبی وہابی دہشگردوں حملہ

03 اکتوبر, 2011 13:07

shiitenews allama haffiz tasaduqشیعت نیوز ؛نمائندے  کےمطابق معروف عالم دین علامہ حافط تصدق حسین کے گھر پر صبح اگیارہ بجے کے قریب ناصبی وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے نتیجے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
علامہ حافط تصدق حسین نے شیعت نیوز کے نمائندے  سے بات کرتے ہوئے

بتایا کے صبح اگیارہ بجے کے قریب ناصبی وہابی سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی ناصہبی وہابی ، دہشتگرد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، حملے کے نتیجے میں علامہ صاحب بلکل محفوظ رہے، اور کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

7:12 صبح اپریل 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔