قصبہ کالونی: امام بارگاہ کے عقب میں واقع میڈیکل اسٹور پر ناصبی دہشتگردوں کا حملہ ،

01 اکتوبر, 2011 23:06

shiitenews quetta1

کراچی: قصبہ کالونی میں امام بارگاہ جعفریہ کے عقب میں واقع میڈیکل اسٹور پر ناصبی دہشتگردوں نے ہینڈ گر نیڈ سے حملہ کیا
، مصدقعہ اطلاعات کے مطابق حملے کا ٹارگٹ میڈیکل اسٹور کے مالک اور امام بارگاہ کے

ٹرسٹی جناب علی بھائی تھے، لبتہ جناب علی صاحب نے کہا کے اسے پہلے ھی میرے ایک بھائی کو شہید کیا جاچکا ہے، نمائندے نے جائے واقعہ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کے حملے کے نتیجے میں ایک اہلسنت بھائی جن کا نام زاکر ہے زخمی ہوگئے ہے

10:29 شام اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔