ہزارہ مغل برادری کا بین الاقوامی کمیشن بنانے کا مطالبہ

ہزارہ مغل یکجہتی فورم پاکستان نے کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے اسباب اور محرکات جاننے کے لیئے بین الاقوامی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہے فورم نے حکام کو عندیہ دیا ہے کہ انصاف نا ملا تو عالمی عدالت سے رجوع کریں گے۔انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ بھی کیا کہ کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے اسباب اور محرکات جاننے کے لیئے بین الاقوامی کمیشن بنایا جائے فورم نے حکام کی توجہ اس جانب بھی مرکوز کی ہے کہ انصاف نا ملا تو عالمی عدالت سے رجوع کریں گے۔








