پاکستان

کوئٹہ : حسنیی امام بارگاہ کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام ۔ شیعت نیوز اسپیشل

12  shiitenews exclusiveسالہ تاجک بچہ کو طوغی روڈ کوئٹہ پر واقع حسینی امام بارگاہ پر بم نصب کرتے ہوئے علاقے کہ مومنین نے پکڑ کر ایجینسیوں کے حوالے کردیا۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق طوغی روڈ کوئٹہ پر واقع حسینی امام بارگاہ پر بم دھماکہ کی سازش کو علاقے کے مومنین نے ناکام بنا کر  طا لبان دہشت گرد تاجک بچہ کو اس وقت پکڑ کر ایجینسیوں کے حوالے کردیا جب وہ امام بارگاہ پر بم نصب کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ اس ہفتے کوئٹہ میں دہشت گردوں کی سفاکانہ کاروائیوں میں 30 سے زائد مومنین جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔

شیعت نیوز کے نمائندے کہ مطابق حسینی امام بارگا پر بم دھماکے کی سازش کو علاقے کے مومنین نے اپنی مدد آپ کہ تحت ناکام بنا کر 12 سالہ تاجک بچہ کو ایجینسیوں کے حوالے کردیا ہے, علاقے کے مومنین کے مطابق تاجک وہابی دہشت گرد کو بم نصب کرنے کیلئےاس وجہ سے استعمال کیا گیا کیونکہ اُس کے خدوخال ہزارہ برادری سے ملتے جلتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button