چکوال جلوس عزا پر فائرنگ آٹھ مومنین زخمی

24 اگست, 2011 09:40

shiitenews chakwal امام بارگاہ علمدار سے نکلنے والے جلوس پر سپاہ صحابہ کے ناصبی دہشتگردوں نے بلاوجہ اور بلا اشتغال فائرنگ شروع کردی

فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ عزادار  زخمی ہوگے، نمائندے نے بتایا کے فائرنگ چار گھنٹے تک جاری رہی، قانون نافز کرنے والے ادارے اندھے دکھائی دیے

9:21 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔