پاکستان

کراچی- نوید عباس کو ۲۱ رمضان المبارک کے شب میں شہید کردیا

shiitenews shaheedکراچی ۔ نوید عباس کو ۲۱ رمضان المبارک کی شب میں شہید کردیا

عزادار امام علی علیہ السلام کو اتوار کی رات کو کورنگی کے علاقے میں ناصبی وہابی دہستگردوں نے فاءرنگ کرکے شہید کردیا۔

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہید نوید عباس ولد رزاق احمد کو ناصی وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے

اس وقت شہید کردیا جب وہ کورنگی کے علاقے ضیاء کالونی میں شب شہادت امام ولی علیہ السلام کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس سے شرکت کرکے گحر واپس جارہا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button