کراچی _- شیعہ نوجوان کاظم کو شھید کردیا

22 اگست, 2011 00:45

shiitenews shaheedکراچی ۔ شیعہ نوجوان کاظم کو ناصبی وہابی دہشتگردوں نے شہید کردیا۔

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق ایف سی ایریا میں کاظم نامی شیعہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، کاظم کو پہلے اغواہ کیا گیا

پھر تشدد کر کے شہید کردیا گیا، نمائندے کے مطابق نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا،غسل میت میں شریک ایک شخص نے بتایا کاظم کے جسم پر تشدد کے بے تحاشہ نشان تھے، کاظم کو سر تا پاوں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا،

6:20 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔