پاکستان

کراچی:وہابی دہشت گردوں کا شیعہ آبادیوں اور مساجد پر حملہ،دو مومنین ذخمی

shiitenews_banned_talbanکراچی کے علاقے حسن کالونی،گلبہار اور کشمیری محلہ میں منگل کے روز کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی وہابی درندوں نے شیعہ آبادیوں اور مساجد و امام بارگاہوں پر حملے کر دئیے جس کے نتیجہ میں دو شیعہ نوجوان شدید ذخمی ہو گئے ہیں۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے حسن کالونی،گلبہار اور کشمیری محلہ میں منگل کے روز کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی وہابی درندوں نے شیعہ آبادیوں اور مساجد و امام بارگاہوں پر حملے کر دئیے جس کے نتیجہ میں دو شیعہ نوجوان وسیم اور ریحان عابدی ناصبی وہابی درندوں کی فائرنگ سے شدید ذخمی ہو گئے ہیں تاہم ان کو فوری طور پر مقامی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ ناصبی وہابی دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک ناصبی یذیدی وہابی درندہ موقع پر ہی واصل جہنم ہو گیا ہے،تاہم علاقے میں شدید خوف و ہراس اور کشیدگی پائی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button