پاراچنار؛ شیعوں پر ھونے والے طالبان مظالم کی ویڈیوٍ

13 جولائی, 2011 13:17

shiitenewsویڈیو میں پارہ چنار کے اسیر مسافر جن کو وحشی درندے طالبان نے اغواہ کرلیا تھا، اُن مسافرین کو شہید کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ویڈیو کے زریعے جو مناظر منظر عام پر آئے ہے اُن کے مطابق ایک وحشی درندہ و یزیدی صفت طالبان کُلہاڑی کے زریعے ایک شیعہ نوجوان کی گردن کو تَن سے جُدا کر رہا ہے، ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کے جب ایک وحشی درندہ تھک جاتا ہے تو دوسرا سرکش وحشی کُلہاڑی لے کے اُس کی زمہ داریاں
سنبھال لیتا ہے، تجزیہ نگار کہتے ہے ویڈیو اُن سے سوال کرتی ہے جو آزاد میڈیا کا کلمہ پرھتے رہتے ہے، کہا ہے وہ ہیومن رائٹس جو انسانیت کی پیغمبر بنتی ہے؟ وہ لوگ جو کہا کرتے ہے کے میڈیا آزاد ہے، دراصل وہ تنگ نظری کے غلام ہے، واضع رہے کے شیعہ کلنگ اسے پہلے بھی پارہ چنار کے حوالے سے ایک ویڈیو نشر کر چُکا ہے جس میں مسافر بس پر حملے کے مناظر دکھائے گئے تھے شیعہ کلنگ کے اہم رُکن نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کے اب میڈیا کے ہم غلام نہیں اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو اب خود دکھائے گے، اپنے حقوق کا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں،
{youtubejw}wjnlm4OTWJk{/youtubejw}

10:39 شام مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔