پاکستان

کراچی :شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے حوالے سے ملک بھر میں مجالس عزاء وماتمی جلوسوں کا سلسلہ شروع۔

shiitenews_majlis_in_karachiحضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے حوالے سے پاکستان میں مجالس عزاء و ماتمی جلوسوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
شیعت نیوز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق آج سے پاکستان میں فرزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے حوالے سے کراچی، حیدر آباد،خیرپور،سکھر،لاہور ،ڈیرہ اسماعیل خان ،چکوال،ہنگو،پاراچنار ،پشاور،گلگت ،بلتستان سمیت ملک سے دیگر علاقوں میں مجالس عزا ء و ماتمی جلو س عزاء بر آمد ہوگئے جس میں سوگوران امام علیہ السلام اپنے ساتھوے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو پرسہ دین گے اس حوالے سے شہر کراچی میں مرکزی مجلس عزاء محفل شاہ خراسان،انچولی ،رضویہ سوئٹی ،جعفرطیار سوسائٹی سمیت شہر کے دیگر علاقوںمیں مجالس عزا و ماتمی جلو س نکالے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button